اقوال زریں

  1. کوئی دوسرا شخص ہمارا دل نہیں توڑ سکتا ہم خود اپنا دل توڑتے ہیں ایسی جگہ جا کر جہاں ہماری ضرورت نہیں ہوتی۔

  2. ایسی جگہ نہ جاؤ جہاں تمہیں برداشت کیا جائے ایسی جگہ جاؤ جہاں تمہارا انتظار کیا جائے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں