-
بات واعظ کی کوئی پکڑی گئی
ان دنوں کم تر ہے کچھ ہم پر لتاڑالطاف حسین حالی
-
بشر کیا فرشتے جو پیٹیں ڈھنڈھورا تو کیوں کر چھپے راز کم بخت دل کا
ادھر آہ نکلی ہماری زباں سے ادھر مچ گیا ساری دنیا میں ہلڑنوح ناروی
-
بہار جوانی حیات جوانی نہ یہ غیر فانی نہ وہ غیر فانی
عروس چمن کا اترتا ہے گہنا خزاں کے زمانے میں ہوتی ہے پت جھڑنوح ناروی
-
بہایا مضامین کا تم نے دریا غزل میں بہت خوب اشعار لکھے
زمانے کو اے نوحؔ حیرت نہ کیوں ہو کہ طوفان ایسا زمین ایسی گڑبڑنوح ناروی
-
بلبل نہ رحم آئے گا صیاد کو کبھی
ہے جان اگر عزیز تو تو اس چمن کو چھوڑشباب
-
بسنے کو چل تو دشت خزاں دیدہ میں شبابؔ
گل زار میں بہار گل و نسترن کو چھوڑشباب
-
باغ سے وہ پھرا تو مرغ چمن
لگ چلے ساتھ گلستاں کو چھوڑجرأت قلندر بخش
-
بارشوں میں غسل کرتے سبز پیڑ
دھوپ میں بنتے سنورتے سبز پیڑبلراج کومل
-
بت پرستی کے صنم خانے کا آثار نہ توڑ
کعبۂ دل مرا مست مئے پندار نہ توڑساحر دہلوی
-
بے وسوسہ غریبوں پہ بھی ہاتھ صاف کر
مل جائیں تو جوار کی بھی روٹیاں نہ چھوڑشوق بہرائچی
Punjabi Poetry, Urdu Poetry, Islamic Poetry, Naat Sharif, Romantic Poetry, Sad Poetry, Funny Poetry, Islamic Novels, Jasoosi Novels, Romantic Novels
بیت بازی کورس ب سے شروع ہو کر ڑ پر ختم ہونے والے اشعار رونق محفل
محبت میں نہ ایسا بھی کوئی مجبور ہو جائے اے جی جوش اردو غزل رونق محفل
غزل
محبت میں نہ ایسا بھی کوئی مجبور ہو جائے
کہ سینے سے لگا کر موت کو منصور ہو جائے
منا کر اس کو لے آؤں مگر اس بات کا ڈر ہے
کہیں ایسا نہ ہو وہ اور بھی مغرور ہو جائے
تمہیں کیسے بتاؤں کیا نشیلی اس کی آنکھیں ہیں
کہ جو دیکھے انہیں وہ بن پئے مخمور ہو جائے
ابھی ہلکا سا دل پر زخم ہے تیری جدائی کا
کہیں ایسا نہ ہو یہ زخم بھی ناسور ہو جائے
نہ جانے جوشؔ ایسے عشق کا انجام کیا ہوگا
جو پہلے مرحلے میں اس قدر مشہور ہو جائے
اے جی جوش
اے جی جوش کا مکمل شعری مجموعہ پڑھیںتفصیل
آپ رونق محفل میں اے جی جوش کی لکھی ہوئی اردو غزل محبت میں نہ ایسا بھی کوئی مجبور ہو جائے پڑھ رہے ہیں۔ محبت میں نہ ایسا بھی کوئی مجبور ہو جائے اردو شاعری کی مشہور غزلوں میں سے ایک ہے جسے اے جی جوش نے لکھا ہے۔ آپ اوپر دیے گئے بٹن 'اے جی جوش کا مکمل شعری مجموعہ پڑھیں' پر کلک کرکے اے جی جوش کا مکمل شعری مجموعہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ محبت میں نہ ایسا بھی کوئی مجبور ہو جائے ایک بہت ہی مقبول اردو غزل ہے۔ اگر آپ کو محبت میں نہ ایسا بھی کوئی مجبور ہو جائے پسند ہے تو آپ اردو کی دیگر خوبصورت شاعری بھی پڑھنا پسند کریں گے۔
اگر آپ اردو میں مزید غمگین شاعری پڑھنا چاہتے ہیں تو آپ غمگین شاعری بھی پڑھ سکتے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ آپ کو رونق محفل میں اردو شاعری کا خوبصورت مجموعہ پسند آئے گا۔ دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا یاد رکھیں۔Ghazal
mohabbat mein nah aisa bhi koi majboor ho jaye
ke seenay se laga kar mout ko mansoor ho jaye
mana kar us ko le aon magar is baat ka dar hai
kahin aisa nah ho woh aur bhi maghrour ho jaye
tumhe kaisay batau kya nasheeli us ki ankhen hain
ke jo dekhe inhen woh bin piye makhmoor ho jaye
abhi halka sa dil par zakham hai teri judai ka
kahin aisa nah ho yeh zakham bhi naasoor ho jaye
nah jane josh aisay ishhq ka injaam kya hoga
jo pehlay marhalay mein is qader mashhoor ho jaye
A G Josh
Read Complete Poetry Collection of A G JoshDescription
you are reading mohabbat mein nah aisa bhi koi majboor ho jaye written by A G Josh at Raunaq e Mehfil. mohabbat mein nah aisa bhi koi majboor ho jaye is one of the famous ghazals in Urdu poetry written by A G Josh. You can also find the complete poetry collection of A G Josh by clicking on the button 'Read Complete Poetry Collection of A G Josh' above. mohabbat mein nah aisa bhi koi majboor ho jaye is a Very popular best Urdu Ghazal. If you like mohabbat mein nah aisa bhi koi majboor ho jaye, you will also like to read other popular Urdu Poetry. You can also read Sad Poetry, If you want to read more sad poetry in urdu. We hope you will like the Beautiful collection of Urdu poetry at Raunaq e Mehfil; remember to share it with friends.
اپنی راتوں کے اندھیروں کو مٹا کر دیکھ لو اردو شاعری غزل اے جی جوش رونق محفل
غزل
اپنی راتوں کے اندھیروں کو مٹا کر دیکھ لو
اک ذرا تم بھی چراغ دل جلا کر دیکھ لو
اندرون در سے بھی آئے گی اپنی ہی صدا
دل کا دروازہ کسی دن کھٹکھٹا کر دیکھ لو
مان جانے پر ہی جا سکتا ہے اب اس دل کا میل
روٹھنے والے کو بیشک تم منا کر دیکھ لو
دل اگر روشن نہ ہو تو منزلیں ملتی نہیں
اپنا رہبر تم ستاروں کو بنا کر دیکھ لو
دیتے رہنا بعد میں الزام اس دنیا کو جوشؔ
پہلے تم اپنی وفا کو آزما کر دیکھ لو
اے جی جوش
اے جی جوش کا مکمل شعری مجموعہ پڑھیںتفصیل
آپ رونق محفل میں اے جی جوش کی لکھی ہوئی اردو غزل اپنی راتوں کے اندھیروں کو مٹا کر دیکھ لو پڑھ رہے ہیں۔ اپنی راتوں کے اندھیروں کو مٹا کر دیکھ لو اردو شاعری کی مشہور غزلوں میں سے ایک ہے جسے اے جی جوش نے لکھا ہے۔ آپ اوپر دیے گئے بٹن 'اے جی جوش کا مکمل شعری مجموعہ پڑھیں' پر کلک کرکے اے جی جوش کا مکمل شعری مجموعہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ اپنی راتوں کے اندھیروں کو مٹا کر دیکھ لو ایک بہت ہی مقبول اردو غزل ہے۔ اگر آپ کو اپنی راتوں کے اندھیروں کو مٹا کر دیکھ لو پسند ہے تو آپ اردو کی دیگر خوبصورت شاعری بھی پڑھنا پسند کریں گے۔ اگر آپ اردو میں مزید غمگین شاعری پڑھنا چاہتے ہیں تو آپ غمگین شاعری بھی پڑھ سکتے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ آپ کو رونق محفل میں اردو شاعری کا خوبصورت مجموعہ پسند آئے گا۔ دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا یاد رکھیں۔
Ghazal
apni raton ke andheron ko mita kar dekh lo
ik zara tum bhi chairag e dil jala kar dekh lo
androon e dar se bhi aaye gi apni hi sada
dil ka darwaaza kisi din khatkhata kar dekh lo
maan jane par hi ja sakta hai ab is dil ka mail
rothney walay ko bay shak tum mana kar dekh lo
dil agar roshan nah ho to manzilain millti nahi
apna rehbar tum sitaron ko bana kar dekh lo
dete rehna baad mein ilzaam is duniya ko josh
pehlay tum apni wafa ko aazma kar dekh lo
A G Josh
Read Complete Poetry Collection of A G JoshDescription
you are reading apni raton ke andheron ko mita kar dekh lo written by A G Josh at Raunaq e Mehfil. apni raton ke andheron ko mita kar dekh lo is one of the famous ghazals in Urdu poetry written by A G Josh. You can also find the complete poetry collection of A G Josh by clicking on the button 'Read Complete Poetry Collection of A G Josh' above. apni raton ke andheron ko mita kar dekh lo is a Very popular best Urdu Ghazal. If you like apni raton ke andheron ko mita kar dekh lo, you will also like to read other popular Urdu Poetry. You can also read Sad Poetry, If you want to read more sad poetry in urdu. We hope you will like the Beautiful collection of Urdu poetry at Raunaq e Mehfil; remember to share it with friends.