-
بات واعظ کی کوئی پکڑی گئی
ان دنوں کم تر ہے کچھ ہم پر لتاڑالطاف حسین حالی
-
بشر کیا فرشتے جو پیٹیں ڈھنڈھورا تو کیوں کر چھپے راز کم بخت دل کا
ادھر آہ نکلی ہماری زباں سے ادھر مچ گیا ساری دنیا میں ہلڑنوح ناروی
-
بہار جوانی حیات جوانی نہ یہ غیر فانی نہ وہ غیر فانی
عروس چمن کا اترتا ہے گہنا خزاں کے زمانے میں ہوتی ہے پت جھڑنوح ناروی
-
بہایا مضامین کا تم نے دریا غزل میں بہت خوب اشعار لکھے
زمانے کو اے نوحؔ حیرت نہ کیوں ہو کہ طوفان ایسا زمین ایسی گڑبڑنوح ناروی
-
بلبل نہ رحم آئے گا صیاد کو کبھی
ہے جان اگر عزیز تو تو اس چمن کو چھوڑشباب
-
بسنے کو چل تو دشت خزاں دیدہ میں شبابؔ
گل زار میں بہار گل و نسترن کو چھوڑشباب
-
باغ سے وہ پھرا تو مرغ چمن
لگ چلے ساتھ گلستاں کو چھوڑجرأت قلندر بخش
-
بارشوں میں غسل کرتے سبز پیڑ
دھوپ میں بنتے سنورتے سبز پیڑبلراج کومل
-
بت پرستی کے صنم خانے کا آثار نہ توڑ
کعبۂ دل مرا مست مئے پندار نہ توڑساحر دہلوی
-
بے وسوسہ غریبوں پہ بھی ہاتھ صاف کر
مل جائیں تو جوار کی بھی روٹیاں نہ چھوڑشوق بہرائچی
Punjabi Poetry, Urdu Poetry, Islamic Poetry, Naat Sharif, Romantic Poetry, Sad Poetry, Funny Poetry, Islamic Novels, Jasoosi Novels, Romantic Novels
بیت بازی کورس ب سے شروع ہو کر ڑ پر ختم ہونے والے اشعار رونق محفل
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں