اپنی راتوں کے اندھیروں کو مٹا کر دیکھ لو اردو شاعری غزل اے جی جوش رونق محفل

غزل

اپنی راتوں کے اندھیروں کو مٹا کر دیکھ لو
اک ذرا تم بھی چراغ دل جلا کر دیکھ لو

اندرون در سے بھی آئے گی اپنی ہی صدا
دل کا دروازہ کسی دن کھٹکھٹا کر دیکھ لو

مان جانے پر ہی جا سکتا ہے اب اس دل کا میل
روٹھنے والے کو بیشک تم منا کر دیکھ لو

دل اگر روشن نہ ہو تو منزلیں ملتی نہیں
اپنا رہبر تم ستاروں کو بنا کر دیکھ لو

دیتے رہنا بعد میں الزام اس دنیا کو جوشؔ
پہلے تم اپنی وفا کو آزما کر دیکھ لو

اے جی جوش

اے جی جوش کا مکمل شعری مجموعہ پڑھیں

تفصیل

آپ رونق محفل میں اے جی جوش کی لکھی ہوئی اردو غزل اپنی راتوں کے اندھیروں کو مٹا کر دیکھ لو پڑھ رہے ہیں۔ اپنی راتوں کے اندھیروں کو مٹا کر دیکھ لو اردو شاعری کی مشہور غزلوں میں سے ایک ہے جسے اے جی جوش نے لکھا ہے۔ آپ اوپر دیے گئے بٹن 'اے جی جوش کا مکمل شعری مجموعہ پڑھیں' پر کلک کرکے اے جی جوش کا مکمل شعری مجموعہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ اپنی راتوں کے اندھیروں کو مٹا کر دیکھ لو ایک بہت ہی مقبول اردو غزل ہے۔ اگر آپ کو اپنی راتوں کے اندھیروں کو مٹا کر دیکھ لو پسند ہے تو آپ اردو کی دیگر خوبصورت شاعری بھی پڑھنا پسند کریں گے۔ اگر آپ اردو میں مزید غمگین شاعری پڑھنا چاہتے ہیں تو آپ غمگین شاعری بھی پڑھ سکتے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ آپ کو رونق محفل میں اردو شاعری کا خوبصورت مجموعہ پسند آئے گا۔ دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا یاد رکھیں۔

Ghazal

apni raton ke andheron ko mita kar dekh lo
ik zara tum bhi chairag e dil jala kar dekh lo

androon e dar se bhi aaye gi apni hi sada
dil ka darwaaza kisi din khatkhata kar dekh lo

maan jane par hi ja sakta hai ab is dil ka mail
rothney walay ko bay shak tum mana kar dekh lo

dil agar roshan nah ho to manzilain millti nahi
apna rehbar tum sitaron ko bana kar dekh lo

dete rehna baad mein ilzaam is duniya ko josh
pehlay tum apni wafa ko aazma kar dekh lo

A G Josh

Read Complete Poetry Collection of A G Josh

Description

you are reading apni raton ke andheron ko mita kar dekh lo written by A G Josh at Raunaq e Mehfil. apni raton ke andheron ko mita kar dekh lo is one of the famous ghazals in Urdu poetry written by A G Josh. You can also find the complete poetry collection of A G Josh by clicking on the button 'Read Complete Poetry Collection of A G Josh' above. apni raton ke andheron ko mita kar dekh lo is a Very popular best Urdu Ghazal. If you like apni raton ke andheron ko mita kar dekh lo, you will also like to read other popular Urdu Poetry. You can also read Sad Poetry, If you want to read more sad poetry in urdu. We hope you will like the Beautiful collection of Urdu poetry at Raunaq e Mehfil; remember to share it with friends.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں