ہر دعا بے اثر نہیں ہوتی اردو شاعری غزل اے جی جوش رونق محفل

غزل

ہر دعا بے اثر نہیں ہوتی
ہر فغاں بے ثمر نہیں ہوتی

ہجر کی رات کٹ ہی جاتی ہے
ہاں مگر مختصر نہیں ہوتی

ٹوٹ جاتا ہے میرا دل لیکن
مہرباں وہ نظر نہیں ہوتی

وہ تو منزل سے دور کرتی ہے
راہ جو پر خطر نہیں ہوتی

یوں دبے پاؤں دل میں آتے ہیں
جوش کو بھی خبر نہیں ہوتی

اے جی جوش

اے جی جوش کا مکمل شعری مجموعہ پڑھیں

تفصیل

آپ رونق محفل میں اے جی جوش کی لکھی ہوئی ہر دعا بے اثر نہیں ہوتی پڑھ رہے ہیں۔ ہر دعا بے اثر نہیں ہوتی اردو شاعری کی مشہور غزلوں میں سے ایک ہے جسے اے جی جوش نے لکھا ہے۔ آپ اوپر دیے گئے بٹن 'اے جی جوش کا مکمل شعری مجموعہ پڑھیں' پر کلک کرکے اے جی جوش کا مکمل شعری مجموعہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ ہر دعا بے اثر نہیں ہوتی ایک بہت ہی مقبول اردو غزل ہے۔ اگر آپ کو ہر دعا بے اثر نہیں ہوتی پسند ہے تو آپ اردو کی دیگر خوبصورت شاعری بھی پڑھنا پسند کریں گے۔ اگر آپ اردو میں مزید غمگین شاعری پڑھنا چاہتے ہیں تو آپ غمگین شاعری بھی پڑھ سکتے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ آپ کو رونق محفل میں اردو شاعری کا خوبصورت مجموعہ پسند آئے گا۔ دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا یاد رکھیں۔

Ghazal

har dua be assar nahi hoti
har fughan be samar nahi hoti

hijar ki raat kat hi jati hai
haan magar mukhtasir nahi hoti

toot jata hai mera dil lekin
mehrbaan woh nazar nahi hoti

woh to manzil se daur karti hai
raah jo par khatar nahi hoti

yun dabey paon dil mein atay hain
josh ko bhi khabar nahi hoti

A G Josh

Read Complete Poetry Collection of A G Josh

Description

you are reading har dua be assar nahi hoti written by A G Josh at Raunaq e Mehfil. har dua be assar nahi hoti is one of the famous ghazals in Urdu poetry written by A G Josh. You can also find the complete poetry collection of A G Josh by clicking on the button 'Read Complete Poetry Collection of A G Josh' above. har dua be assar nahi hoti is a Very popular best Urdu Ghazal. If you like har dua be assar nahi hoti, you will also like to read other popular Urdu Poetry. You can also read Sad Poetry, If you want to read more sad poetry in urdu. We hope you will like the Beautiful collection of Urdu poetry at Raunaq e Mehfil; remember to share it with friends.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں