جذبۂ عشق کو کیا سمجھیں زمانے والے اے جی جوش اردو شاعری غزل رونق محفل

Urdu Poetry,Romantic Poetry,love poetry,urdu poetry 2 lines,Raunaq e Mehfil,رونق محفل,اردو شاعری,دو لائن اردو شاعری

غزل

جذبۂ عشق کو کیا سمجھیں زمانے والے
مٹ کے رہ جائیں گے خود مجھ کو مٹانے والے

خود جو آنا ہی نہیں ہے تو مجھے یاد نہ آ
اور کیوں مجھ کو ستاتا ہے ستانے والے

فائدہ کچھ تو ہوا بزم میں ان کی وہاں
پارسا دوست بھی تھے پینے پلانے والے

جب تعلق کوئی باقی ہے نہ امکان وصال
یاد کیوں آتے ہیں پھر دل کو جلانے والے

کس سے امید کوئی راہنمائی کی کرے
خود بھٹک جاتے ہیں جب راہ دکھانے والے

میکدے بند ہیں جس روز سے اے جوش یہاں
خود پریشاں ہیں انہیں بند کرانے والے

اے جی جوش

اے جی جوش کا مکمل شعری مجموعہ پڑھیں

تفصیل

آپ رونق محفل میں اے جی جوش کی لکھی ہوئی اردو غزل جذبۂ عشق کو کیا سمجھیں زمانے والے پڑھ رہے ہیں۔ جذبۂ عشق کو کیا سمجھیں زمانے والے اردو شاعری کی مشہور غزلوں میں سے ایک ہے جسے اے جی جوش نے لکھا ہے۔ آپ اوپر دیے گئے بٹن 'اے جی جوش کا مکمل شعری مجموعہ پڑھیں' پر کلک کرکے اے جی جوش کا مکمل شعری مجموعہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ جذبۂ عشق کو کیا سمجھیں زمانے والے ایک بہت ہی مقبول اردو غزل ہے۔ اگر آپ کو جذبۂ عشق کو کیا سمجھیں زمانے والے پسند ہے تو آپ اردو کی دیگر خوبصورت شاعری بھی پڑھنا پسند کریں گے۔ اگر آپ اردو میں مزید غمگین شاعری پڑھنا چاہتے ہیں تو آپ غمگین شاعری بھی پڑھ سکتے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ آپ کو رونق محفل میں اردو شاعری کا خوبصورت مجموعہ پسند آئے گا۔ دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا یاد رکھیں۔

Ghazal

jazba e ishhq ko kya samjhain zamane walay
mit ke reh jayen ge khud mujh ko mitanay walay

khud jo aana hi nahi hai to mujhe yaad nah aa
aur kyun mujh ko satata hai satanay walay

faida kuch to hwa bazm mein un ki ke wahan
paarsa dost bhi thay peenay pilanay walay

jab talluq koi baqi hai nah imkaan e visale
yaad kyun atay hain phir dil ko jalanay walay

kis se umeed koi rahnumaiye ki kare
khud bhatak jatay hain jab raah dikhaane walay

mekaday band hain jis roz se ae josh yahan
khud pareshaan hain inhen band karanay walay

A G Josh

Read Complete Poetry Collection of A G Josh

Description

you are reading jazba e ishhq ko kya samjhain zamane walay written by A G Josh at Raunaq e Mehfil. jazba e ishhq ko kya samjhain zamane walay is one of the famous ghazals in Urdu poetry written by A G Josh. You can also find the complete poetry collection of A G Josh by clicking on the button 'Read Complete Poetry Collection of A G Josh' above. jazba e ishhq ko kya samjhain zamane walay is a Very popular best Urdu Ghazal. If you like jazba e ishhq ko kya samjhain zamane walay, you will also like to read other popular Urdu Poetry. You can also read Sad Poetry, If you want to read more sad poetry in urdu. We hope you will like the Beautiful collection of Urdu poetry at Raunaq e Mehfil; remember to share it with friends.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں